ارشادِ نبوی

مسیح محمدیؐ کا نزول اور آپؑ پر ایمان لانے کی تاکید

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے ۔ اور وہ ضرور نازل ہوں گے ۔ پس جب تم انہیں دیکھو تو پہچان لینا۔

(سنن ابو داؤد کتاب الملاحم ، باب خروج الدجال )

مزید پڑھیں: عذاب یافتہ اقوام کی بستیوں سے گزرنے کا طریق

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button