اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۴؍اپریل ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزه رَغَد منصور اللحام بنت مکرم جہاد منصور اللحام صاحب (ترکی) همراه مکرم نجیب الرشید صاحب (مربی سلسلہ سویڈن) ابن مکرم ہارون الرشید ڈوگر صاحب (سویڈن)

٭…عزیزه راضیہ سہیل چودھری (واقفۂ نو) بنت مکرم سہیل احمد چودھری صاحب (یوکے) همراه مکرم سرفراز محمود مصطفیٰ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم غلام مصطفیٰ صاحب مرحوم (یوکے)

٭…عزیزہ سجیله عرشیہ احمد چودھری (واقفهٔ نو) بنت مکرم عبد الجبار چودھری صاحب مرحوم (سویڈن) ہمراہ مکرم چودھری دانیال احمد صاحب ابن مکرم فضل منان احمد صاحب (ڈنمارک)

٭…عزیزہ نعمانه خان بنت مکرم عبد الشکور خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عُتبه نعمان صاحب ابن مکرم محمد ایوب قمر صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button