اطلاعات و اعلانات

خطاب بر موقع نیشنل پیس سمپوزیم جماعت احمدیہ برطانیہ ۲۰۲۶ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مورخہ ۱۶؍مئی ۲۰۲۶ء بروز ہفتہ نیشنل پیس سمپوزیم جماعت احمدیہ برطانیہ ۲۰۲۶ء سے خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز

یہ خطاب ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا:

جی ایم ٹی: ۵؍بج کر ۲۵؍منٹ سہ پہر | یوکے: ۶؍بج کر ۲۵؍منٹ سہ پہر | پاکستان: ۱۰؍بج کر ۲۵؍منٹ رات

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button