اطلاعات و اعلانات

خطبہ عید الاضحی ۲۰۲۶ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ۲۷؍مئی ۲۰۲۶ء بروز بدھ مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈسےلائیو خطبہ عید الاضحی ارشاد فرمائیں گے

جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا :

برطانیہ: ساڑھے دس بجے صبح قادیان: ۳ بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۲:۳۰بجے بعد دوپہر

(ان شاء اللہ العزیز)

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبہ سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button