اطلاعات و اعلانات
اعلان خطبہ عید الاضحی ۲۰۲۶ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۷؍مئی ۲۰۲۶ء بروز بدھ مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈسےلائیو خطبہ عید الاضحی ارشاد فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا :
برطانیہ: ساڑھے دس بجے صبح قادیان: ۳ بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: ۲:۳۰بجے بعد دوپہر
(ان شاء اللہ العزیز)
احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطبہ سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)
