ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی ایک پُر معارف دعا

حضرت انسؓ کہتے تھے: نبی ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں فکر اور غم سے اور عاجزی اور سستی سے اور بزدلی اور کنجوسی سے اور قرضے کے زیادہ ہونے سے اور لوگوں کے غلبہ سے۔

(صحیح البخاری كتاب الدعوات باب الاستعاذۃ من الجبن و الکسل حدیث نمبر ۶۳۶۹)

مزید پڑھیں: غَضِّ بصرکرنے پر عبادت کی توفیق

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button