اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۳؍مئی ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ جذبیہ فصیح چودھری (واقفۂ نو) بنت مکرم فصیح المُلک چودھری صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مجیب احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم حنیف احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ کاشفہ فاروقی (واقفۂ نو) بنت مکرم وقیع الزمان فاروقی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ولید رضا ہمایوں صاحب ابن مکرم سلطان احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ صفیہ محمود بھلی (واقفۂ نو) بنت مکرم اسد محمود بھلی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شمائل چودھری صاحب ابن مکرم محمد داؤد چودھری صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ زینب شاہ بنت مکرم راشد سید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عزان احمد ناصر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالاعلیٰ ناصر (جرمنی)

٭…عزیزہ فرنسہ عرش بنت مکرم سجاد احمد علی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ریبال حمزہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم اکبر لطیف صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ مہوش احمد بنت مکرم منصور احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم جلال الدین صاحب ابن مکرم نسیم الدین صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button