ارشادِ نبوی

ذکر الٰہی کرنے کی فضیلت

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو اپنے ربّ کا ذکر کرتا ہے اور جو اپنے ربّ کا ذکر نہیں کرتا زندہ اور مردہ جیسی ہے۔

(بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللّٰہ عزوجل، حدیث نمبر ۶۴۰۷)

مزید پڑھیں: مال خرچ کرنے والاقابلِ رشک شخص

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button