اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۶؍جون ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ماہم احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم عطاء الودود احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبدالسلام بھٹی صاحب (مربی سلسلہ۔ جرمنی) ابن مکرم عبدالقیوم بھٹی صاحب

٭…عزیزہ ہالہ بختیار (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد بختیار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شیخ عاشر احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم شیخ مدثر احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ فریحہ شاہد (واقفۂ نو) بنت مکرم برکت اللہ شاہد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شیخ مصور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم شیخ مدثر احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ سبیل خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد محمود صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال حسین خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم حسین افضل خان صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ عدینہ سعید بنت مکرم میاں سعید احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مواحد احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد احمد فہیم صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ سعدیہ رشید بنت مکرم عبدالرشید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم شعیب انور صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمود الرحمان انور صاحب (سوئٹزرلینڈ)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button