متفرق

صنعت وتجارت

ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ فرماتے ہیں: ’’جو تجارتی بددیانتی ہے اور اشیاء خوردنی میں کھوٹ کی ملاوٹ ہے، اس سے تجارت چمکتی نہیں۔ اسی لیے جن خطوں میں تجارتی لحاظ سے بددیانت دماغ ہیں، ان کی تجارت کا گراف اس طرح بنتا ہے کہ شروع میں وہ بڑی دیانتداری کے ساتھ اچھی طرح گاہکوں کو دیتے ہیں لیکن جب ان کی تجارت چمک اٹھتی ہے تو پھر وہ دھوکا دہی کے ذریعہ سے پیسے کمانے لگتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ پھر وہ دیوالیہ ہو جاتے ہیں کیونکہ جب لوگوں کو پتہ لگتا ہے کہ مثلاً ہلدی کے علاوہ اس میں مضر صحت چیزیں بھی پڑی ہوئی ہیں تو لوگ ایسا مال نہیں خریدیں گے۔‘‘(خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۶؍دسمبر۱۹۷۷ء، مطبوعہ خطباتِ ناصر ،جلد ۷صفحہ ۳۰۱،۳۰۰)

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button