ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کی صفت قدوس

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنے رکوع و سجدوں میں یہ کہاکرتے تھے: سُبُّوحٌ قُدُّوْسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ۔ بہت تسبیح کے لائق،بہت ہی پاکیزگی والا،فرشتوں اور روح کا ربّ۔

(مسلم کتاب الصَّلاۃ باب مَا يُقَالُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ)

مزید پڑھیں: محبت الٰہی کے حصول کی دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button