ارشادِ نبوی

درود شریف پڑھنے کے فضائل

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔

(صحیح مسلم كتاب الصلاة باب الصَّلاَةِ عَلَى النَّبِيِّ صلى اللّٰه عليه وسلم بَعْدَ التَّشَهُّدِ حدیث نمبر ۶۰۸)

مزید پڑھیں: جمعہ کے دن کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button