ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی سخاوت کا بیان

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ شَىْءٍ قَطُّ فَقَالَ لَا نبی ﷺ سے جب کبھی بھی کچھ مانگا گیا تو آپؐ نے نہ نہیں کی۔

(صحیح البخاری كتاب الأدب باب حسن الخلق والسخاء وما يكره من البخل حدیث نمبر ۶۰۳۴)

مزید پڑھیں: درود شریف پڑھنے کے فضائل

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button