اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۳؍جون ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ شہلا احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ابرار احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم طلال احمد صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم عباس محمود صاحب
٭…عزیزہ بشریٰ انعم احمد بنت مکرم ملک رؤوف احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم ماہر کریم صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم عبدالکریم صاحب
٭…عزیزہ عزّہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم تصور احمد صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ عدیلہ عنبر احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ڈاکٹر نسیم احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید فرحان احمد صاحب ابن مکرم سید ناصر احمد صاحب مرحوم (یوکے)
٭…عزیزہ ماہ نور کاہلوں بنت مکرم شکیل احمد کاہلوں صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم کامران وحید صاحب ابن مکرم وحید احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ بریرہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم نثار احمد صاحب (سویڈن) ہمراہ مکرم الیگزینڈر میکائیل سوینسن صاحب ابن مکرم پیٹر میکائیل روسبرگ صاحب (سویڈن)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭




