ارشادِ نبوی

تقدیر کو صرف دعا ہی ٹال سکتی ہے

حضرت ثوبانؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عمر کو صرف نیکی ہی بڑھاتی ہے اور تقدیر کو صرف دعا ہی ٹال سکتی ہے۔ ایک انسان رزق سے محروم ہوجاتا ہے خطا کی وجہ سے جو وہ کرتا ہے۔

(سنن ابن ماجه كتاب المقدمة باب فِي الْقَدَرِ حدیث نمبر ۹۰)

مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی سخاوت کا بیان

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button