نظم

راستوں کو محفوظ بنا دیں

لگ گئی چلتے چلتے ٹھوکر

گر گیا بچہ الٹا ہو کر

بھاگ کے ہم بچے کو اٹھائیں

جس سے لگی ٹھوکر وہ ہٹائیں

اور نہ کوئی ٹھوکر کھائے

چلتے چلتے یوں گر جائے

ساری گندی چیزیں ہٹا دیں

راستوں کو محفوظ بنا دیں

(امۃ الباری ناصر۔امریکہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button