اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۸؍اگست ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزه فاطمہ علی (واقفہ نو) بنت مکرم لقمان احمد کشور صاحب (مربی سلسلہ وانچارج شعبہ وقف نو مرکزیہ) ہمراہ مکرم اَدغان احمد باجوہ صاحب ابن مکرم عامر رضا باجوہ صاحب (جرمنی)
٭…عزیزه دانیہ اشفاق بنت مکرم محمد اشفاق احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم دانش جنید احمد صاحب (مربی سلسلہ یوکے) ابن مکرم ناصر جاوید احمد گوندل صاحب مرحوم (پاکستان)
٭…عزیزه بِسمہ احمد بنت مکرم عبد الحنان عامر صاحب (دبئی) ہمراہ مکرم جہانزیب خاں صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم عبد الودود خاں صاحب (یوکے)
٭…عزیزه امة الجمیل سلمیٰ (واقفہ نو) بنت مکرم فیاض احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبد القدوس بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد اعظم صاحب (کینیڈا)
٭…عزیزه شهلا منیب (واقفہ نو) بنت مکرم ظفر اقبال منیب صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم میاں یاور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد محمود احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزه فرح حبیبہ خان بنت مکرم آصف محمد خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم طٰہٰ ندیم صاحب ابن مکرم قیصر ندیم صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭



