اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۹؍اگست ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ سلمیٰ محمود (واقفۂ نو) بنت مکرم طاہر محمود صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم محمد فاتح آصف صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد احمد چودھری صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ علیکا احمد خان بنت مکرم محمد احمد خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ارسلان بشیر احمد صاحب ابن مکرم نعیم احمد طاہر صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ میمونہ ندیم بنت مکرم عامر ندیم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم کاشف احمد صاحب ابن مکرم محمد آصف جاوید صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ دعا ماہ رخ بنت مکرم ناصر احمد ندیم صاحب مرحوم(یوکے) ہمراہ مکرم محمد عثمان بلوچ صاحب ابن مکرم عنایت اللہ خان صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭




