ارشادِ نبوی

خواتین سے حسنِ سلوک

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومنوں میں سے ایمان کے لحاظ سے کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔ اور تم میں سے خلق کے لحاظ سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں سے بہترین اور مثالی سلوک کرتا ہے۔

(سنن ترمذی کتاب الرضاع باب ما جاء فی حق المرأۃ علی زوجھا، حدیث نمبر ۱۱۶۲)

مزید پڑھیں: توکل علیٰ اللہ: پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button