افریقہ (رپورٹس)

جامعہ احمدیہ تنزانیہ کے نئے میس ہال کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں طعام کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے تعمیر کیے گئے نئے میس ہال کا ۱۱؍اگست ۲۰۲۶ء کو باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا۔ اس ہال کا سنگ بنیاد ۲۷؍مئی ۲۰۲۵ء کو خاکسار (پرنسپل جامعہ احمدیہ تنزانیہ) نے رکھا تھا۔

افتتاح کے روز مکرم خواجہ مظفر احمد صاحب قائم مقام امیر و مبلغ انچارج تنزانیہ نے تختی کی نقاب کشائی اور اجتماعی دعا کے ساتھ افتتاح کیا۔ بعد ازاں امیر صاحب، اساتذہ اور طلبہ کو نئے میس ہال میں ظہرانہ پیش کیا گیا۔

(رپورٹ:عابد محمود بھٹی۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

مزید پڑھیں: جلسہ سالانہ یوکے ۲۰۲۶ء کے موقع پر صدر جمہوریہ نائیجر کے تکنیکی مشیر کی حضور انور سے ملاقات

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button