ارشادِ نبوی

سچ بولنے والا صدیق لکھا جاتا ہے

حضرت عبد اللہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : یقیناً سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی یقیناً جنّت کی طرف لے جاتی ہے۔ ایک شخص سچ بولتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق لکھا جاتا ہے۔ یقیناً جھوٹ گناہ کی طرف لے جاتا ہے اور گناہ آگ کی طرف لے جاتا ہے۔ ایک شخص جھوٹ بولتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ کذّاب لکھا جاتا ہے۔

(صحیح مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب قُبْحِ الْكَذِبِ وَحُسْنِ الصِّدْقِ وَفَضْلِهِ حدیث نمبر ۴۷۰۵)

مزید پڑھیں: آنحضرت ﷺ کی محبتِ الٰہی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button