اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۷؍اکتوبر ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ثانیہ احمد بنت مکرم عبدالحفیظ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عدنان احمد بٹ صاحب (مربی سلسلہ جرمنی)ابن مکرم لقمان داؤد ناصر صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ امۃ السلام بنت مکرم نعیم بٹ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فاتح احمد کریم صاحب (مربی سلسلہ یوکے) ابن مکرم رافع کریم صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ رِمشا ملک بنت مکرم ظہیر احمد ملک صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم طلحہ خالد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد یعقوب صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ جویریہ وفا امینی بنت مکرم جاوید احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سلمان زکریا امینی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد زکریا امینی صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ عائشہ انور بنت مکرم محمود انور صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سُمیر احمد ناصر صاحب ابن مکرم ناصر احمد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button