اللہ میاں کا خط

اللہ میاں کا خط

وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَکُمۡ خَشۡیَۃَ اِمۡلَاقٍ ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُہُمۡ وَاِیَّاکُمۡ ؕ

اِنَّ قَتۡلَہُمۡ کَانَ خِطۡاً کَبِیۡرًا (بنی اسرائیل:32)

ترجمہ: اور تم مُفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل مت کرو۔ انہیں (بھی) ہم ہی رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی (ہم ہی دیتے ہیں)۔ انہیں قتل کرنا یقیناً (بہت) بڑی خطا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button