ارشادِ نبوی
حمد و شکر سے رضائے الٰہی کا حصول
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ اپنے بندہ کے اس فعل پر خوش ہوتا ہے کہ جب وہ کوئی لقمہ کھائے تو اس پر اس کی حمد کرے یا کوئی گھونٹ پیے تو اس پر اس کی حمد کرے۔
مزید پڑھیں: رسول اللہ ﷺ کی نماز کا بیان




