دعائے مستجاب

آئینہ دیکھنے کی دُعا

حضرت عائشہؓ نے رسولِ کریم ﷺ کی یہ دُعا بیان کی ہے:

اَللّٰھُمَّ كَمَا اَحْسَنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلُقِیْ (مسند احمد جلد ۶ صفحہ ۱۵۰)

ترجمہ: اے اللہ! جیسا کہ تُو نے مجھے خوبصورت شکل و شباہت عطا کی ہے۔

اب تُو ہی میرے اخلاق بھی حسین اور خوبصورت بنا دے۔

(خزینۃ الدعا، مناجات الرسولﷺ صفحہ ۱۰۳)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button