ارشادِ نبوی

دعوت الی اللہ کی اہمیت

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا : جو شخص ہدایت کی طرف بلائے تو اس کا اجر ہدایت کی پیروی کرنے والوں کے اجر کی مانند ہوگا اور یہ ان کے اجر میں کچھ بھی کم نہ کرے گی اور جو شخص گمراہی کی طرف بلائے تو اس پر اتنا ہی گناہ ہوگا جتنا اس کی پیروی کرنے والوں کے گناہ ہوں گے۔ یہ بات ان کے گناہوں میں سے بھی کم نہ کرے گی۔

(مسلم کتاب العلم باب من سن سنۃ حسنۃ او سیئۃ ومن دعا الی ھدی اوضلالۃ، حدیث نمبر ۴۸۱۷)

مزید پڑھیں: گالی دینے کی ممانعت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button