ارشادِ نبوی
اللہ تعالیٰ کی محبت کو اپنے نفس کی محبت پر ترجیح دینا
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی محبت کو اپنے نفس کی محبت پر ترجیح دی، اللہ تعالیٰ اسے لوگوں کی اذیت سے محفوظ فرمائے گا۔
(کنز العمال، جلد نمبر ۱۵، حدیث نمبر ۴۳۱۲۷)
مزید پڑھیں: مصیبت سے بچنے کے لیے دعا کرو




