متفرق شعراء

نعتیہ قطعہ

حاصل ہو مجھے دونوں جہانوں کا خزینہ
اس بار اگر آئیں نظر شاہِ مدینہ

مل جائے اگر رحمتِ عالم کا سہارا
ہو جائے تلاطم سے یہ مرا پار سفینہ

(خواجہ عبدالمومن ۔ ناروے)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button