ارشادِ نبوی
توحید کی اہمیت
حضرت عثمانؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :
جو اس حال میں مرا کہ وہ جانتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ جنت میں داخل ہو گا۔
(صحیح مسلم كتاب الإيمان باب الدَّلیلِِ عَلٰی اَنَّ مَنْ مَّاتَ عَلَی التَّوْحِیْدِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ قَطْعًا حدیث نمبر۳۰)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے کی برکات




