ارشادِ نبوی
آنحضورﷺکی عظیم سادگی اور انکساری
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ منبر پر کھڑے کہہ رہے تھے کہ میں نے نبی ﷺ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: میری تعریف میں مبالغہ نہ کرو۔ جیسے نصاریٰ نے ابن مریم کی تعریف میں مبالغہ کیا۔ مَیں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں اور تم یہی کہو: اس کا بندہ اور اس کا رسول ہے۔
مزید پڑھیں: جھوٹ اور فرشتوں کی دُوری



