دعائے مستجاب

بلندی پر چڑھنے کی دعا

حضرت انسؓ نے بلندی پر چڑھنے کی نبی کریمﷺ کی یہ دُعا بیان کی ہے:۔

اَللّٰهُمَّ لَكَ الشَّرْفُ عَلٰى كُلِّ شَرْفٍ وَّلَكَ الْحَمْدُ عَلٰى كُلِّ حَالٍ (مسند احمد جلد ۳ صفحہ ۲۳۹)

ترجمہ:اے اللہ تعالیٰ! تیرے ہی لئے عزت ہے ہر ایک بلندی پر اور تیرے ہی لئے سب تعریف ہے ہر ایک حال میں۔

(مناجات رسولﷺ، خزینۃ الدعا صفحہ ۱۰۷)

مزید پڑھیں: مستجاب دعائیں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button