ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
عَنْ أَبي أَيوب رضی اللّٰہُ عنہ أَنَّ رَسولَ اللّٰهِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهٗ سِتًّا مِن شَوال فَذَاکَ صِیَامُ الدَّهْرِ’’
حضرت ابو ایوبؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:جس نے رمضان کے روزے رکھے اورپھرشوال کے چھ روزےرکھے تویہ ہمیشہ (یعنی پورے سال)کے روزے شمارہوں گے۔
(صحيح مسلم باب اسْتِحْبَابِ صَوْمِ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ اتِّبَاعًا لِرَمَضَانَ حدیث نبمر 1164)