ارشادِ نبوی
صدق نیت کا اجر
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
جوشخص صدق نیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اُسے شہداء کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
(صحیح مسلم کتاب الإمارۃ باب استحباب طلب الشہادۃ)