ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

2: شیشے کا گھر، لوہے کا در

مٹکا ساپیٹ، چھوٹا سا سر

3: جس نے بھی وہ ساز بجایا

خود نہ سنادوسروں کو سنایا

1: سب کےساتھ وہ چلتا جائے

کوئی پکڑ کر اسے دکھائے

جوابات: 1 :سایہ، 2:بلب، 3: خراٹے،

بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button