ارشادِ نبوی
پڑوسی سے حسن سلوک کا بیان
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے بہتر دوست وہ ہے جو لوگوں میں اپنے دوست کے لیے بہتر ہے، اور اللہ کے نزدیک سب سے بہتر پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہے۔
(ترمذی، كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي حَقِّ الْجِوَارِ)