اطلاعات و اعلانات
اختتامی خطاب بر موقع جلسہ سالانہ گھانا ۲۰۲۴ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۴؍ فروری ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ جلسہ سالانہ گھانا سے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا:
جی ایم ٹی: چار بجے شام پاکستانی وقت: نو بجے شام
احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)