ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

راستہ تلاش کریں

گڈو چڑیا گھر میں ریچھ تلاش کر رہا ہے۔گڈو کی مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

سدوکو

Irregular Sudoku میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیر سے واضح ہے۔ ان خانوں میں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

دلچسپ سوالات

حضور انورایدہ اللہ نے امن کانفرنس یوکے (Peace Symposium)کی بنیاد کب رکھی؟

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے امسال کس تاریخ کو پیس کانفرنس یوکے سے خطاب فرمایا؟

حضور انورایدہ اللہ نے کن ممالک کی جنگ کا ذکر فرمایا؟

اس سال احمدیہ مسلم امن انعام(Ahmadiyya Muslim Peace Prize)کس شخصیت کو دیا گیا؟

امسال امن کانفرنس میں کس دوسری شخصیت کو احمدیہ مسلم امن انعام برائے 2020ءپیش کیا گیا؟

پہلا احمدیہ مسلم امن انعام کس شخصیت کو دیا گیا؟

احمدیہ مسلم امن انعام حاصل کرنے والی شخصیت عبدالستار ایدھی صاحب کا تعلق کس ملک سے ہے؟

کس بھارتی شخصیت کو احمدیہ مسلم امن انعام دیا گیا تھا؟

چرنوبل(Chernobyl) نیوکلیئر پلانٹ کس ملک میں واقع ہے؟

ہر سال احمدیہ مسلم امن انعام کااعلان کس بابرکت موقع پر کیا جاتا ہے اور کب دیا جاتا ہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارہ 17؍مارچ2024ء کے درست جوابات

دلچسپ سوالات۔ 1۔ کھلا ہوا دروازہ۔ 2۔ بحر الکاہل (Pacific Ocean)۔ 3۔ویٹیکن سٹی۔ 4۔ جنوبی سوڈان۔ 5۔ فرانس۔ 6۔ طوالو(Tuvalu)۔ 7: بلب۔ 8۔دو۔ 9۔ حرف واؤ۔ 10۔امریکہ، جاپان، بھارت نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کی۔

گذشتہ شمارہ 17؍مارچ 2024ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:

گھانا: محمد طلحہ منگلا، ایقان اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، عیشہ اظہر منگلا۔ مالی: اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، طاہر احمد ناصر، مطہر احمد ناصر۔ بھارت: عروج ناصر، ساریہ وسیم، عطاء الباقی، مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ جرمنی: عطاءالحئی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ کینیڈا: انتصار الدین، جری اللہ ظفر، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ مڈغاسکر: یاسر احمد، حاشر احمد۔

ان کے علاوہ ہیں شامل ہیں: لبنٰی لطیف، دانیال احمددانش، امة الرقیب، زخرف بن کاشف، زرمینہ کوثر، میمونہ کوثر، ثمر مبارک، امة المصور، قاصد احمد، عنایہ فاطمہ، مسرت وسیم، یاسر احمد، امة المقیت، ابراہیم عامر، عبیرہ عامر، عفان احمد منگلا، فیضان ظفر۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button