ارشادِ نبوی
نافعُ النّاس وجود بنو
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ ایک شخص رستہ پر چل رہا تھا کہ اس نے رستہ میں ایک کانٹے دار شاخ پائی، اس نے اسے ہٹا دیا تو اللہ نے اس کی قدر کی اور اسے بخش دیا۔
(مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب فَضْلِ إِزَالَةِ الأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ)