منظوم کلام
-

شانِ خلافت
نِگاہِ اُلفَتِ حضرت، سکونِ جانِ مومن ہےاُسی کی ذات سے روشن دل و ایقانِ مومن ہے وہ ہے محبوبِ سبحانی،…
مزید پڑھیں -

وہ سارے نبیوں میں ایک ہیرا الٰہی نور و ضیا کا خاتَم
قسم خدا کی مرا محمدؐ خدا سے عشق و وفا کا خاتَموہ سب سے افضل، وہ سب سے بالا، وہ…
مزید پڑھیں -

میرے دن رات گزرتے ہیں تری یادوں میں
سوچتا ہوں کہ محبت کے فسانے لکھوںبس اسی سوچ میں ہوں کس کے بہانے لکھوں اس سے ملنا تو گھڑی…
مزید پڑھیں -

تیری یادوں کا ہر اک نقش رلائے، امّاں
تیری یادوں کا ہر اک نقش رلائے، امّاںدردِ دل ہے کہ کسی طور نہ جائے، امّاں تیری ہر بات میں…
مزید پڑھیں -

عجب اک ماجرا گزرا عرب کے ریگزاروں میں
عجب اک ماجرا گزرا عرب کے ریگزاروں میںچراغِ حق جلایا آپؐ نے جب کوہساروں میں جہاں میں آپؐ کی آمد…
مزید پڑھیں -

نگاہِ یار نے مجھ کو جو سرفراز کیا
(۲۰۲۴ء کے جلسہ سالانہ یوکے سے واپسی پر دل کے جذبات) نگاہِ یار نے مجھ کو جو سرفراز کیاہر ایک…
مزید پڑھیں -

تُو وہ قادر ہے کہ تیرا کوئی ہم سر ہی نہیں
(سو سال قبل کے الفضل سے) تُو وہ قادر ہے کہ تیرا کوئی ہم سر ہی نہیںمیں وہ بے بس…
مزید پڑھیں -

بخش دو رحم کروشکوے گِلے جانے دو
(سو سال قبل کے الفضل سے) بخش دو رحم کرو شکوے گِلے جانے دومر گیا ہجر میں مَیں پاس مجھے…
مزید پڑھیں -

اے محمدؐ میری عبا تو ہے
پیشواؤں کا پیشوا تُو ہےمیرے جیسوں کا ناخدا تُو ہے دونوں عالم پہ ہے کرم تیراسارے نبیوں میں مصطفیٰ تو…
مزید پڑھیں -

فارسی منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام
جان و دلم فدائے جمالِ محمدؐ استخاکم نثار کوچۂ آلِ محمدؐ استمیری جان و دل محمدؐ کے جمال پر فدا…
مزید پڑھیں







