ارشادِ نبوی

درگزر کی تعلیم

حضرت عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا: یا رسول اللہؐ! میرا ایک خادم ہے جو غلط کام کرتا ہے اور ظلم کرتا ہے کیا میں اسے بدنی سزا دے سکتا ہوں؟ اس پر رسول اللہﷺ نے فرمایا: تم اُس سے ہر روز ستّر مرتبہ درگزر کر لیا کرو۔

(مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ۹۰ مطبوعہ بیروت)

مزید پڑھیں: مسیح محمدیؐ کا نزول اور آپؑ پر ایمان لانے کی تاکید

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button