ارشادِ نبوی

مال کی قربانی

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ فرماتے تھے کہ آگ سے بچو خواہ ایک ٹکڑا کھجور کا دے کر۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ باب اتقوا النار ولوبشق تمرۃ حدیث ۱۴۱۷)

مزید پڑھیں: صدق نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف راہنمائی کرتی ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button