ارشادِ نبوی

فضیلت سورة الفلق و سورة الناس

حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ آج رات ایسی آیات اتری ہیں کہ ان جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں یعنی قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ۔

(صحیح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصره باب فَضْلِ قِرَاءَةِ الْمُعَوِّذَتَيْنِ حدیث نمبر ۱۳۴۰)

مزید پڑھیں: مال کی قربانی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button