ارشادِ نبوی
توبہ کی اہمیت
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جب بندہ توبہ کرتا ہے اور نادم ہوتا ہے اور اللہ کی توحید کا اقرار کرتا ہے تو اس کو بخش دیا جاتا ہے۔
(صحیح بخاری کتاب اللباس باب الثیاب البیض حدیث نمبر:۵۳۷۹)
مزید پڑھیں: جھوٹ بولنا اور جھوٹی گواہی دینا بڑے گناہوں میں سے ہے



