مصروفیات حضور انور

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۹؍مئی ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ امۃ النور (واقفۂ نو) بنت مکرم راغب ضیاء الحق صاحب (مربی سلسلہ تنزانیہ) ہمراہ عزیزم جاذب محمود (مربی سلسلہ گھانا) ابن مکرم علیم محمود صاحب (مربی سلسلہ گھانا)

٭…عزیزہ فریحہ قیوم بنت مکرم عبدالقیوم صاحب (پاکستان) ہمراہ عزیزم محمد احسان احمد (مربی سلسلہ) ابن مکرم عبدالوحید صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ امۃ الوکیل احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم جمیل احمد صاحب (جرمنی ) ہمراہ عزیزم لبید احمد ابن مکرم جاوید احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ افشاں طارق بنت مکرم محمود احمد طارق صاحب (جرمنی ) ہمراہ عزیزم منیب ھود احمد (واقفِ نو) ابن مکرم منصور احمد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ نورم حمید بنت مکرم مبارک حمید صاحب (جرمنی ) ہمراہ عزیزم عمار شریف رحمان ابن مکرم شریف الرحمان صاحب مرحوم (جرمنی)

٭…عزیزہ مومنہ مشتاق بنت مکرم شیخ محمد مشتاق صاحب (جرمنی ) ہمراہ عزیزم عثمان احمد مالک (واقفِ نو) ابن مکرم محمد مالک صاحب مرحوم (جرمنی)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

مزید پڑھیں:اللہ تعالیٰ اپنے نبی پر اپنی رحمتیں نازل فرما رہا ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button