ارشادِ نبوی

ذکر الٰہی کرنے والے اور نہ کرنے والے کی مثال

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ذکر الٰہی کرنے والے اور ذکر الٰہی نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللّٰہ عزوجل، حدیث نمبر ۶۴۰۷)

مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی ایک پُر معارف دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button