ارشادِ نبوی
جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَا إِيمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ، وَلَا دِينَ لِمَنْ لَا عَهْدَ لَهُ
جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں اور جس میں عہد (کی پاسداری ) نہیں اس کا دین نہیں۔
(مسند الشهاب حدیث:نمبر ۸۴۸)
مزید پڑھیں: حیا: اسلام کی خاصیت




