ارشادِ نبوی
لایعنی اور فضول باتوں سے پرہیز
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کسی شخص کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ لایعنی اور فضول باتوں کو چھوڑ دے۔
(ترمذی، کتاب الزھد، باب مِنْ حسن اسلام المرءترکہ مالا یعنیہ حدیث نمبر ۲۳۱۷)
مزید پڑھیں: جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں



