ارشادِ نبوی
فراخی میں بہت دعا کیا کرو
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ اس کی سختیوں میں دعا قبول فرمائےتو اسے چاہیے کہ وہ فراخی میں بہت دعا کیا کرے۔
(سنن ترمذی، کتاب الدعوات عن رسول اللّٰہ باب ماجاء ان دعوۃ المسلم)
مزید پڑھیں: رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے لوگ




