ارشادِ نبوی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سادہ مجالس کا تذکرہ

حضرت جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سَو بار سے زیادہ بیٹھنے کا شرف حاصل ہے، بعض اوقات آپؐ کے صحابہؓ شعر پڑھتے (سنتے و سناتے) تھے، اور جاہلیت کی بہت سی باتیں باہم ذکر کرتے تھے۔ آپؐ چپ بیٹھے رہتے اور کبھی کبھی ان کے ساتھ مسکرانے لگتے۔

(سنن ترمذي كتاب الأدب عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي إِنْشَادِ الشِّعْرِ۔ حدیثنمبر 2850 )

مزید پڑھیں: دعوت الی اللہ کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button