اطلاعات و اعلانات
روزنامہ الفضل انٹرنیشنل کے سالانہ نمبر کی اشاعت
جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۴ءکے موقع پر الفضل انٹرنیشنل ان شاء اللہ العزیز اپنا سالانہ نمبر بعنوان
’’امن عالم کے لیے جماعت احمدیہ مسلمہ کا مثبت کردار‘‘
شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔ ۲۴؍جولائی بروز بدھ کو منظرِعام پر آنے والی یہ اشاعت الفضل انٹرنیشنل کے چھ شماروں (جلد ۳۱ شمارہ ۱۷۳تا۱۷۸، مورخہ ۲۲تا۲۷؍جولائی )کو یکجا کر کے شائع کی جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز
قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔
(ادارہ)